اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رضا کاظم نے کہا کہ حد تو یہ ہے کہ حتی قابض آل سعود کی فورسز نے کئی بار سلمانیہ اسپتال پر بھی حملے کئے ہیں۔ چنانچہ صرف عوامی حرکت اور مظاہروں کے ذریعے بحرین کو موجودہ صورت حال سے نجات دلائی جاسکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ بحرینیوں کو یہ قدم بھی اٹھانا ہی چاہئے کیونکہ یہ انقلاب کا اہم ترین مرحلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110
15 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 236909
لندن میں اسلامی انسانی حقوق تنظیم کے ترجمان رضا کاظم نے کہا: آل خلیفہ خاندان کی روش کو دیکھتے ہوئے استقامت کے سوا کوئی بھی راستہ باقی نہیں رہتا۔